سندھ ہائی کورٹ نے ولی بابر قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی اپیلوں کا مقدمہ لاڑکانہ بنچ منتقل کردیا

جمعہ 13 مارچ 2015 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے ولی بابر قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی اپیلیوں کا مقدمہ لاڑکانہ بنچ منتقل کردیاصحافی ولی بابر کے قتل میں سزا پانے والے ملزمان شاہ رخ ،علی رضوی۔

(جاری ہے)

نوید عرف پولکا اور فیصل عرف نفسیاتی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں زیر سماعت ہیں ملزمان نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ان کی اپیلوں کی سماعت کراچی سے کسی کو بنچ کو منتقل کی جائے جس پر عدالت نے اپیلں لاڑکانہ بنچ منتقل کردیں ۔

متعلقہ عنوان :