پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 13 مارچ 2015 20:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ون اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :