صوبائی وزیر صحت نے ناقص کارکردگی پر ای ڈی او ہیلتھ کراچی سے جواب طلب کرلیا
جمعہ 13 مارچ 2015 20:30
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء ) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈہر نے ای ڈی او ہیلتھ کراچی کو ناقص کارکردگی پرشوکاز نوٹس جاری کردیا جبکہ ایم ایس شکار پور ڈاکٹر شوکت میمن کو ان کے عہدے سے ہٹا تے ہوئے ڈاکٹر بانو کو کو ایم ایس شکارپور تعینات کیا ہے ۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت کے ترجمان کے مطابق صوبائی وزیر صحت کے گڈاپ اور ملیر کے مراکز صحت کے موقع پر مراکز میں طبی آلات کو تا حا ل نہیں لگایا گیا تھا جس پر ای ڈی او ہیلتھ کو لیٹر جاری کیا ہے جبکہ دورہ کے موقع پر زائد المیعاد ادویات بھی بر آمد ہوئیں ۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ عوام کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ صوبائی حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور اس سلسہ میں کسی بھی کسی کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.