شہر میں جرائم کی طرح ہڑتالوں کو بھی کنٹرول کریں گے، سربراہ کراچی پولیس
جمعہ 13 مارچ 2015 20:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے جب کہ شہر میں جرائم کی طرح ہڑتالوں کو بھی کنٹرول کریں گے۔
(جاری ہے)
کراچی پولیس کے سربراہ غلام قادرتھیبو نے کہا کہ کراچی میں دہشت گردی پر کافی حد تک قابوپالیا گیا ہے، آپریشن کے بعد ہر قسم کے جرائم سمیت بھتہ خوری میں بھی واضح کمی آئی جب کہ جرائم کی طرح ہڑتالوں کو بھی کنٹرول کریں گے۔
غلام قادرتھیبو کا کہنا تھا کہ کراچی میں اب کوئی نوگوایریا نہیں، گزشتہ روز ایک بھی قتل نہیں ہوا اور اب شہر میں کوئی اغوا کا کیس نہیں ہوگا جب کہ کوئی بینک بھی نہیں لٹے گا اور اگر ایسا ہوا تو مجرم فوری پکڑے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر پر چھاپے میں رینجرز سے رابطے میں تھے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.