کراچی : گیس اسٹیشنز کی بندش کے شیڈول میں 24 گھنٹے کی توسیع

جمعہ 13 مارچ 2015 17:07

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : کراچی میں گیس اسٹیشنز کی بندش کے شیڈول میں 24 گھنٹوں کی توسیع کر دی گئی ہے ، گیس اسٹیشنز ہفتے کی بجائے اتوار کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے جبکہ سوئی نادرن کا کہنا ہے کہ شیڈول میں تبدیلی فیلڈ میں گیس کی اچانک کمی کے باعث کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :