نو منتخب ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری 19مارچ کو فیصل آباد آئیں گے
جمعہ 13 مارچ 2015 16:14
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور نو منتخب ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری 19مارچ کو فیصل آباد آئیں گے۔یہاں وہ جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد زیر اہتمام ہونے والی تحفظ ناموس رسالت ﷺ وخدمات مدارس دینیہ کانفرنس کے مہمان خصوصی ہونگے ،اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
13مارچ۔2015ء کے مطابق اس سلسلہ میں جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے امیرمخدوم زادہ سید محمد زکریا نے ضلع بھر کے تمام یونٹس کے عہدیداران اور ورکرزکا اہم ترین اجلاس آج ضلعی دفتر میں میں طلب کر لیا ۔ضلعی سیکرٹری اطلاعات حافظ عزیز الرحمن بتایا ہے کہ اجلاس میں 19مارچ بروز جمعرات علامہ اقبال کالونی ٹینکی چوک فیصل آباد میں ہونے والی تحفظ ناموس رسالت ﷺ وخدمات مدارس دینیہ کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں مشاورت کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.