اسلام آباد: خیبر پختونخواء کے سینٹ انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کا سامنا

جمعہ 13 مارچ 2015 15:50

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواء کے سینٹ انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیے گئے۔ آزاد امیدوار عمار احمد نے کے پی کے سینیٹ انتخابات کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کا تھیلا کھولنے اور بیلٹ پیپرز پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

جبکہ اس سلسلے میں 20 مارچ کو ریٹرننگ آفیسر کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔