پشاور: پولیس کاروائی میں بھتہ خور گرفتار۔

جمعہ 13 مارچ 2015 15:36

پشاور(اردو پوائنٹ تزہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : جلوزئی کیمپ میں انسداد دہشتگردی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بھتہ خور رفیق جان تاجروں کو دھمکی آمیز خطوط بھیج کر بھتہ وصول کرتا تھا۔ پولیس ذرائع نے بھتہ خور کا تعلق ہنگو سے بتایا ہے۔ جبکہ ملزم سے موبائل، سمیں اور 3 پستول بھی بر آمد کی گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :