فرانس :سکیئنگ ہاف پائپ کا ٹائٹل امریکہ اور جاپان نے جیت لیا
جمعہ 13 مارچ 2015 15:27
(جاری ہے)
سکئینگ ہاف پائپ ایونٹ کے فائنل میں امریکہ کے ڈیوڈ وائز نے سب سے زیادہ پوائنٹس بنا کر پہلی پوزیشن کے ساتھ ٹائٹل بھی اپنے نام کیا ۔
انہی کے ہم وطن گس کینورتھی کی دوسری اور میزبان فرانس کے کیون رولینڈ کی تیسری پوزیشن رہی ۔ خواتین ایونٹ کے فائنل میں جاپان کی آیانا اونوزوکا نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا ، وہ 240 پوائنٹس کے ساتھ کیرئیر کا پہلا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئیں ، انہوں نے نیوزی لینڈ کی جینینا کوزما کو شکست دی ، امریکہ کی ڈیون لوگین کا تیسرا نمبر رہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
-
قومی کرکٹرزکی مدینہ کے سفرکے دوران نعت پڑھتے ویڈیو وائرل
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
شاہین آفریدی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کپتان کو قربانی کا بکرا بنانے سے ناخوش
-
قومی ٹیم کی کوچنگ، جیسن گلیسپی نے جنوبی آسٹریلیا سے علیحدگی اختیار کرلی
-
میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز،روہن بھوپنا اور میتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم آرمی ٹریننگ کیمپ میں شامل ہونے کے بجائے آرام کرنا چاہتے تھے، رپورٹس میں دعویٰ
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30مارچ سے شروع ہوگا
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایکٹرینا الیگزینڈروااور ڈینیئل کولنزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
کاکول ٹریننگ کیمپ، اعظم خان 2 کلومیٹر ریس پوری نہ کرسکے
-
اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کیخلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کردیں
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،جینک سنر اور ڈینیئل مدویدیف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.