58 افراد کا ٹارگٹ کلر 16 سال سے پھانسی کے پھندے سے بچتا رہا
جمعہ 13 مارچ 2015 15:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) ایم کیو ایم کا کارکن صولت مرزا 58 افراد اور شخصیات کو قتل کرنے کے باوجود 16 سال تک پھانسی کے پھندے سے بچتا رہا ہے۔ اب 16 سال بعد ہی انہیں 19 مارچ کو پھانسی پر لٹکایا جائے گا۔ صولت مرزا کے ای ایس سی کے ایم ڈی شاہد حامد اس کے گارڈ اور ڈرائیور کے قتل میں بھی ملوث تھا۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قتل کی یہ واردات ڈی ایچ اے ایریا میں 5 جولائی 1997ء کو کی گئی۔
شاہد حامد کی بیوہ مسز شہناز شاہد کو پاکستان چھوڑنا پڑا کیونکہ مافیا کے اراکین نے صولت علی خان عرف صولت مرزا کو پہنچاننے پر انہیں مارنے کی دھمکی دی تھی۔ ان کو پاکستانی سفارتخانے لندن میں تعینات کیا گیا کیونکہ مسز شہناز کی زندگی کو خطرات لاحق تھے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے بالترتیب 21 جنوری 2000 اور 14 ستمبر 2001ء کو صولت مرزا کی اپیلیں مسترد کر دی تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.