جوڈیشل کمیشن ،سیاسی جرگہ نے فائنل ڈرافٹ پی ٹی آئی اور ن لیگ کو بھجوا دیا
جمعہ 13 مارچ 2015 14:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بس کو بہت سے خطرات لاحق ہیں ،جمہوریت ایک ہی جگہ پر رک گئی ہے آگے چلنے میں مشکلات ہیں،ہماری کوشش ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے جلد از جلد مسئلہ حل ہو جائے تا کہ عوامی مسائل کی طرف بڑھا جا سکے ،جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے حتمی ڈرافٹ دونوں جماعتوں کو بھجوا دیا گیا ہے 2 دنوں میں سب کچھ سامنے آ جائے گا۔
جمعہ کے روز جوڈیشل کمیش کے حوالے سے سیاسی جرگہ کا اجلاس رحمن ملک کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔اجلاس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق ،نیشنل پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو اور جی جی جمال نے شرکت کی ۔اجلاس میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خطوط کا جائزہ لیا گیا اور دونوں جماعتوں کی تجاویز کو مد نظر رکھ کر ایک حتمی ڈرافٹ تیار کیا جس میں سیاسی جرگے کے دستخط بھی کئے گئے ہیں یہ ڈرافٹ مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کو بھجوا دیئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.