الیکشن کمیشن نے این اے246 میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا،23 اپریل کو پولنگ ہوگی

جمعہ 13 مارچ 2015 14:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے246 میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا،23 اپریل کو پولنگ ہوگی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز الیکشن کمیشن نے این اے246 میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کاغذات نامزدگی 17 اور18 مارچ کو ہوگی جبکہ 19 اور20 مارچ سکروٹنی کی جائے ،مارچ تک امیدوارکاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے اور2 اپریل کو امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کی جائے گی جبکہ 23 اپریل کو پولنگ ہوگی

متعلقہ عنوان :