کراچی ‘الیکشن کمیشن نے نبیل گبول کی خالی کردہ این اے 246 کی خالی نشست کیلئے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
جمعہ 13 مارچ 2015 14:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن نے نبیل گبول کے استعفیٰ کے بعد کراچی کے این اے 246 کی خالی نشست کیلئے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ 246 کے ضمنی الیکشن کمیشن کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے جن کی جانچ پڑتال کا سلسلہ 19 اور 20 مارچ تک جاری رہے گا جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 2 اپریل کو آویزاں کی جائے گی۔ حلقہ این اے 246 کیلئے پولنگ 23 اپریل کو ہو گی۔ واضح رہے کہ اس حلقہ سے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی نبیل گول نے استعفیٰ دیدیا تھا جس کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.