نوٹس والی سرکار کا ایک اور نوٹس، فیصل آباد میں بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری کر دیں۔۔

جمعہ 13 مارچ 2015 14:02

نوٹس والی سرکار کا ایک اور نوٹس، فیصل آباد میں بچی کی ہلاکت کا نوٹس ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقہ ملت ٹاؤن سے 6 سالہ بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا ، نو ٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے ہدایاات جاری کی ہیں کہ اس جرم میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ معصوم کلی کو مر جھانے والے ملزمان کو ان کے منطقی انجام تک پہنچا دیا جائے ان کا کہنا تھا کہ ملزمان سزا سے بچ نہیں پائیں گے.

متعلقہ عنوان :