اسلام آباد: رحمان ملک کی رہائش گاہ پرسیا سی جرگے کا اجلاس،

جمعہ 13 مارچ 2015 12:44

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 مارچ 2015 ء) : سیاسی کشیدگی کے خاتمے کیلئے قیام میں آنے والے سیاسی جرگے کا اجلاس رحمان ملک کی رہائش گاہ پر ہوا۔

(جاری ہے)

جرگے میں سینیٹر رحمان ملک، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، سینیٹر حاصل بزنجو اور جی جی جمال نے شرکت کی۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی تجاویز اور حکومتی جواب زیر بحث آئے۔

متعلقہ عنوان :