ریسکیو1122اورڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈیویلپمنٹ کے درمیان سکول سیفٹی تربیت کامعاہدہ،
اساتذہ کوزندگی بچانے والی مہارتوں جبکہ طلبہ کوسماجی ذمہ داری شہری بنانے کیلئے ضلعی سطح پر تربیت کی فراہمی پراتفاق
جمعرات 12 مارچ 2015 22:59
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)ڈاکٹررضوان نصیراورڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈیویلپمنٹ ،پنجاب کے ڈائریکٹرپروگرام احسان بھٹہ نے ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پردستخط کیے ہیں جس کے تحت پنجاب ایمرجنسی سروس ضلعی سطح پرسکول سیفٹی کی تربیت کے ساتھ ساتھ زندگی بچانے والی مہارتوں کی اساتذہ کوتربیت فراہم کرے گی۔
پہلے مرحلے میں ضلعی سطح پراساتذہ کوبطورماسٹرٹرینرتربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ تحصیل اورگاؤں کی سطح پراساتذہ کوتربیت فراہم کرسکیں۔ گزشتہ روز ڈی ایس ڈی آفس لاہورمیں پنجاب ایمرجنسی سروس کی ہیڈآف کمیونٹی سیفٹی ونگ کی سربراہ مس رقیہ بانوجاوید اورکورس کوارڈی نیٹرٹریننگ(DSD)مس حمیرہ صدیق نے اس یاداشت پربحیثیت فوکل پرسنزدستخط کیے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.