لاہور،قتل کے ملزم الیاس مسیح کو دو بار سزائے موت کا حکم

جمعرات 12 مارچ 2015 22:55

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے شیخوپورہ کچہری قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اس کیس کے ملزم الیاس مسیح کو دو بار سزائے موت کا حکم دیا ہے مجرم الیاس مسیح پر شیخوپورہ کچہری میں فائرنگ کر کے ایک شہری اسحاق کو قتل کرنے کا الزم تھا، تھانہ سٹی ٹاؤن شیخوپورہ نے 2014ء میں ایس قتل کا چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :