سوات،پاکستان آرمی کے زیراہتما م پائیدارامن کے لیے پاک آرمی ، پولیس اور عوام کی کاوشوں"کے موضع پر سیمینار کا انعقاد

جمعرات 12 مارچ 2015 22:25

سوات(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) پاکستان آرمی کے زیراہتمام ودودیہ ہال میں"سوات میں پائیدارامن کے لیے پاک آرمی ، پولیس اور عوام کی کاوشوں"کے موضع پر مبنی ایک روزہ سیمینارمنعقدکیاگیا۔

(جاری ہے)

سیمینارمیں کمشنرملاکنڈ کفایت اللہ ،ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان،ڈی پی اوسوات سلیم مروت،پاک آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل علی یاسر اور علاقے کے دیگر عمائدین نے شرکت کی۔ سیمینار کے دوران مقررین نے اُن تمام اقدامات کا ذکر کیا جو پاک آرمی ، دیگر سیکیورٹی فورسسز اور ضلعی انتظامیہ نے سوات کی عوام کے ساتھ مل کر علاقے کے امن ،معیشیت،تعلیم اور ثقافت کو فروغ دینے کے لیے اُٹھائے

متعلقہ عنوان :