سوات،محمد نواب نے ایس ایچ او غالیگے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 12 مارچ 2015 22:22

سوات(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) محمد نواب نے ایس ایچ او غالیگے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اور امجدعلی کے تھانہ رحیم آباد تبادلے کے بعد محمد نواب نے ایس ایچ اور تھانہ غالیگے کا چارج سنبھال لیا علاقے کے عوام نے محمد نواب کے ایس ایچ او غالیگے تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا

متعلقہ عنوان :