مشاہد اللہ خان آج11بجے کری روڈ چک شہزاد خیابان کرم میں مسلم سینٹر،سکول آف ایکسپنس میں پودے لگانے کی تقریب کا افتتاح کریں گے

جمعرات 12 مارچ 2015 22:11

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء)وفاقی وزیر موسمیات وتغیرات مشاہد اللہ خان آج11بجے کری روڈ چک شہزاد خیابان کرم میں مسلم سینٹر،سکول آف ایکسپنس میں پودے لگانے کی تقریب کا افتتاح کریں گے اور اس حوالے سے وہ اہم خطاب بھی کریں گے ۔۔