وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ، 12ملزمان گرفتار، اسلحہ و مال مسروقہ برآمد،
جر ائم پیشہ عنا صر کی بیخ کنی کیلئے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤے کا ر لائے جا ئیں ، مجرمان کیخلا ف کا رروائی مزید تیز کی جائی، ایس ایس پی اسلام آباد
جمعرات 12 مارچ 2015 20:43
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء ) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ، 12ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے ایک چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، 2کلو 80گر ام چرس ، شراب ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل 30بور ،ایک 12بور گن معہ 109روند اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ رمنا پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث گرفتار ملزم محمد خان کے انکشاف و نشا ند ہی پر مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔ کو ہسار پولیس نے ملزم با بو خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک رائفل 12بور معہ 92روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد بشیر خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.