حکومت دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن بنانے میں سنجیدہ نہیں، اعجاز خان جازی،
عوام کو اپنا حق لینے کے لئے دوبارہ سڑکوں پر آنا پڑے گا، دھرنے کی وجہ سے عوام کو ریلیف ملا، اولپنڈی کینٹ وارڈ 10 کی سیاسی و سماجی شخصیت عبدالعزیز کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر خطاب
جمعرات 12 مارچ 2015 20:42
راولپنڈی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے ضلعی صدر اعجاز خان جازی نے کہا ہے کہ حکومت دھاندلی پر جوڈیشل کمیشن بنانے میں سنجیدہ نہیں۔ عوام کو اپنا حق لینے کے لئے دوبارہ سڑکوں پر آنا پڑے گا۔ دھرنے کی وجہ سے عوام کو ریلیف ملا۔ حکمرانوں نے روایتی بے حسی کو نہ چھوڑا تو گھر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔
انصاف ملنے تک قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز راولپنڈی کینٹ وارڈ 10 کی سیاسی و سماجی شخصیت عبدالعزیز کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے اظہر میر ، کینٹ کوآرڈی نیٹر راشد محمود ، صدر شعبہ خواتین کینٹ ثناء ملک ، نائب صدر ثمینہ کوثر ، وارڈ نمبر 3 کے سینئر نائب صدر سید ذوالفقار علی شاہ ، نائب صدور سلیم بٹ ، عظیم شاہ اور پی ٹی آئی راول ٹاؤن کے سرور شاہ آفریدی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.