جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے کنوےئرملامحمداسماعیل کا ضلعی معاونین کااعلان

جمعرات 12 مارچ 2015 19:34

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے کنوےئرملامحمداسماعیل نے ضلعی معاونین کااعلان کردیاجس کے مطابق حافظ ثناء اللہ مسافر،محمدمعصوم معتصم،وزیرمحمدجلالزئی،موسی خان دولتزئی،محب اللہ شنہ خوڑہ،کلیم اللہ نسئی،احسان الحق بابوچینہ،نعمت اللہ،حافظ احمد،اسراراللہ راحت زئی،حافظ فاروق کان مہترزئی،جبکہ تحصیل قلعہ سیف اللہ کے کنویئرعبدالمنان،تحصیل مسلم باغ کے کنویئرحافظ عزیزاللہ،تحصیل لوئی بندکے کنوینرمیراجان ثاقب اورتحصیل شینکی کے کنوینر عبدالصمدہوں گے۔

متعلقہ عنوان :