کوئٹہ، اکابرین کے درس ہمارے لئے مشعل راہ ہے ،جمعیت علماء اسلام نظریاتی

جمعرات 12 مارچ 2015 18:54

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء ) جمعیت علماء اسلام نظریاتی مولانا محمد شفیع یونٹ کے رہنماوں نیاز محمد عرف کاکو مجیب الرحما ن ، حافظ عصمت اللہ ، صوفی نعمت الہ نے کہا کہ اکابرین کے درس ہمارے لئے مشعل راہ ہے علاقہ کے مشین کوئی کسر نہیں اٹھائی گے ۔ اور آخری دم تک جد وجہد جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ مخالفین جمعیت نظریاتی کی مقبولیت خائف ہوکر بار بار مصالحت کے پروپیگنڈے کر رہے ہیں۔

پروپیگنڈوں کے دم توڑ چکے ہیں اپنے سیاسی ناکامی چھپانے کیلئے سولہ کے نام سے کارکنوں کو تصلی دی جاتی ہے کہ دہشگردی کے الزام لگانے والوں کا حقیقت دنیا پر عیاں ہوتی نائن زیرو اسلحہ کی برآمد گی اور دہشتگردوں کی گرفتاری ثابت ہوا نائن زیر وں دہشگردوں کا مرکزی بن گیا کراچی کا امن ان لوگوں نے تباہ کردیا کراچی کے روشنیا بحال کرنے کیلئے ان دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے۔