راولپنڈی : الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے حامد حمید کو نااہل قرار دے دیا

جمعرات 12 مارچ 2015 18:07

راولپنڈی : الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے حامد حمید کو نااہل قرار دے ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : الیکشن ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 66 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے ایم این اے حامد حمید کو نااہل قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہیں اپنے اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات جمع نہ کروانے کے باعث نااہل قرار دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما ممتاز کاہلو نے حامد حمید کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ الیکشن ٹریبونل نے حلقہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :