کراچی، روبینہ قائم خانی ہالہ میں خواتین کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کل کھلی کچہری منعقد کرینگی

جمعرات 12 مارچ 2015 17:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) وزیر برائے ترقی نسواں روبینہ قائم خانی کل( جمعہ) 13 مارچ کو صبح 11 بجے ہالہ میں مخدوم شفیق الزماں آڈیٹوریم میں کھلی کچہری منعقد کرینگی۔

(جاری ہے)

کھلی کچہری میں خواتین کو درپیش مسائل کے بارے میں فوری فیصلہ کے جائے گا۔کھلی کچہری میں محکمہ کے تمام افسران بھی موجود ہونگے۔خواتین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ انکو درپیش مسائل کے بارے میں وزیر کو آگاہ کریں تاکہ مسائل کے سدِ باب کے لئے فوری کار روائی عمل میں لائی جا سکیں۔

متعلقہ عنوان :