کوئٹہ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اور ضلعی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا

جمعرات 12 مارچ 2015 17:49

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اور ضلعی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیا ہے اجلاس کی صدارت مولانا غلام حسین بیگ کرینگے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سیکرٹری اطلاعات جاسر عباس کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔