کراچی : سٹی ریلوے اسٹیشن کے دفتر میں آگ لگ گئی

جمعرات 12 مارچ 2015 17:31

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مارچ 2015 ء) : کراچی میں سٹی ریلوے اسٹیشن کے ڈی ایس آفس میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی گاڑی جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال پتہ نہیں چل سکی.

متعلقہ عنوان :