کراچی : صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

جمعرات 12 مارچ 2015 17:28

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مارچ 2015 ء) : عدالت نے صولت مرزا کو 19 مارچ کو پھانسی دینے کے احکامات جاری کیے تھے جس کے پیش نظر صولت مرزا کی بہن نے سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی پھانسی روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :