‫اسلام آباد: فاٹا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی حکم نامہ واپس لے لیا گیا۔

جمعرات 12 مارچ 2015 17:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ2015ء) سینیٹ الیکشن کے دوران فاٹا سے متعلق صدارتی حکم نامہ واپس لے لیا گیا ہے۔ حکم نامہ سیاسی حلقو ں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قائم مقام صدر ایاز صادق کی منظوری سے واپس لیا گیا ۔‬‎

متعلقہ عنوان :