ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ درست ہے،عمران خان
جمعرات 12 مارچ 2015 16:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ درست ہے ،رینجرز نے ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی میں دیر کر دی ہے یہ آپریشن پہلے ہی ہوجانا چاہیے تھا ،این اے 122 پورے ملک کیلئے ٹیسٹ کیس ہو گا ،پہلی بار الیکشن کا احتساب ہونے جارہا ہے ۔ جمعرات کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نادرا ہیڈ آفس گئے جہاں پر انہوں نے چیئرمین نادرا سے ملاقات کی ،ملاقات میں این اے122 میں مبینہ دھاندلی اور نادرا سے ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 کا ریکارڈ کی تصدیق کیلئے نادرا کو ایک ماہ کا وقت دے ہے ،چیئرمین نادرا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایک ماہ کے اندر تمام ریکارڈ کی تصدیق ہو جائے گی ،انہوں نے کہا کہ پہلی بار الیکشن فراڈ کا احتساب کیا جارہا ہے ،این اے122 پورے ملک کیلئے ٹیسٹ کیس ہوگا، ایک ماہ کے اندر سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جائے گا ،انہوں نے کہا کہ 1970 کے بعد تمام الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہے ،باریاں لینے والوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آنا چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.