یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کی کوئزسوسائٹی کے زیراہتمام کوئز مقابلہ
جمعرات 12 مارچ 2015 16:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کی کوئزسوسائٹی نے "پاکستان فوکسڈ" کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا اس کوئز مقابلہ میں طلبہ وطالبات اوراساتذہ نے بھی حصہ لیا۔
(جاری ہے)
کوئز مقابلہ کی اختتامی تقریب میں گجرات یونیورسٹی لاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹیو فاروق بلوچ اور ڈائریکٹر اکیڈمک فرخ احمد اعوان نے طلبہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا بھی تعلیمی اداروں کاکام ہوتا ہے ۔
تاکہ عملی زندگی میں طلبہ اپنی صلاحیتوں سے فائدہ اُٹھا سکیں ۔انھوں نے کہاکہ یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس ایسے کوئز پروگرام کے ذریعے طلبہ میں نکھار پیدا کرنا چاہتی ہے کوئز مقابلہ میں زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.