کراچی : باپ نے بیٹی کو مار کر خود کشی کر لی

جمعرات 12 مارچ 2015 16:01

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : کراچی میں باپ نے بیٹی کو مار کر خود کو بھی موت کے حوالے کر دیا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے گلستان جوہر بلاک 14 کے رہائزی ایک باپ نے زہر دے کر اپنی بیٹی کی جان لے لی جبکہ بیٹی کے مرنے کے بعد خود بھی زہر کھا کر ابدی نیند سو گیا، تاہم باپ کے اس اقدام کی ووجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی.

متعلقہ عنوان :