سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا ،رول آف ممبر پر دستخط بھی کئے

جمعرات 12 مارچ 2015 13:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) سینیٹ کے نو منتخب اران نے حلف اٹھالیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے پریزائڈنگ آفیسر کی ذمہ داری اسحاق ڈار کو سونپی جس کے بعد تمام تومنتخب ارکان سینیٹرز سے وز یراخزانہ پریزائڈنگ آفیسر اسحاق ڈار نے حلف لیا۔

(جاری ہے)

نو منتخب سینیٹرز نے حلف برادری کے بعد رول آف ممبر پر دستخط بھی کئے۔

متعلقہ عنوان :