کراچی کی دہشت گردی میں ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے‘ لیاقت بلوچ
جمعرات 12 مارچ 2015 12:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ادارے نوٹس لیں۔ الطاف حسین کا بیان دہشت گردی کا اعتراف ہے۔
(جاری ہے)
فیصل موٹا کی گرفتاری ثابت کرتی ہے کہ کراچی شہر میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں، کارکنوں، وکلا، ڈاکٹروں، تاجروں اور عام شہریوں کے قاتلوں کے نشانات نائن زیرو تک جاتے ہیں۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ نائن زیرو سے ملنے والا اسلحہ انتہائی مہلک اور پاکستان میں ممنوع ہے۔ تمام بھاری اسلحہ اور لانگ رینج گنز پر سائلنسر لگے ہوئے تھے۔ نیٹو کے یہ ہتھیار نائن زیرو تک پہنچے کیسے؟۔ تحقیقات کی جائیں کہ سارے سزا یافتہ مجرم ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں کیسے موجود تھے؟۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ نیٹو کا اسلحہ ملنے سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ کراچی کی دہشت گردی میں متحدہ کا ہاتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.