عروج کے ساتھ زوال بھی آتا ہے فنکاروں کو ذاتی کاروبار پر بھی توجہ دینی چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر کا مشورہ
جمعرات 12 مارچ 2015 12:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء ) مایہ ناز کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ شوبز سے وابستہ تمام فنکاروں کو ذاتی کاروبار پر بھی توجہ دینی چاہیے کیونکہ فنکار کو صدا عروج نہیں ملتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فنکار پر عروج کے ساتھ زوال بھی آتا ہے ،شوبز کی کمائی شوبز میں ہی خرچ ہوجاتی ہے کیونکہ فنکاروں کے اخراجات زیادہ ہوتے ہیں اور اس کے مقابلے میں آمدن محدود ہوتی ہے ۔
خدا کا شکر ہے کہ میں شوبز پر ہی گزار نہیں کرتا ،میں نے اپنا ذاتی کاروبار بھی بنارکھا ہے جس سے اچھی آمدن ہوتی ہے ۔ افتخار ٹھاکر نے کہا کہ تھیٹر جیسا بھی ہورہا ہے روٹین کے ساتھ جاری ہے اس میں بہتری کی گنجائش پیدا کی سکتی ہے مگر نفسا نفسی کا دور ہے کسی کے پاس اتنا وقت ہی نہیں کے اس پر توجہ دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.