کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ

جمعرات 12 مارچ 2015 11:33

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے دورہ کیا جس میں ڈی جی رینجرز بلال اکبر نے نوید مختار کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی ان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کو تعلق کسی بھی جماعت سے ہو بلا امتیاز کاروائی کی جائے گی ، نوید مختار نے کراچی میں آپریشن اور امن کی صورتحال کو مزید بہتر کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا.

متعلقہ عنوان :