اسلام آباد : ڈپٹی چئیر مین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری کو بنایا جائے گا، فیصلہ ہو گیا

جمعرات 12 مارچ 2015 11:14

اسلام آباد : ڈپٹی چئیر مین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری کو بنایا جائے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : سینیٹ چئیر مین اور ڈپٹی چئیر ین کا انتخاب بھی سینیٹ کے آج کے اجلاس میں ہونا تھا ، جس کے لیے سینیٹ چئیر مین سینیٹ کے لیے رضا ربانی کے نام پر تمام جماعتیں پہلے ہی اتفاق کر چکی ہیں اوراب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مولانا عبدلاغفور حیدری کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی حمایت کا اعلان وزیر اعظم نواز شریف نے بھی کر دیا ہے اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کے لیے مولانا عبد الغفور حیدری کے نام کی توثیق کی ہے. مولانا عبد الغفور حیدری کا تعلق جے یو آئی سے ہے.

متعلقہ عنوان :