لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاون میں سلنڈر دھماکہ

جمعرات 12 مارچ 2015 11:06

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء) : ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں واقعہ ایک فلیٹ میں سلنڈر پھٹ جانے کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں آگ نے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ حادثہ میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کو طبی امداد کے لیےاسپتال میں منتقل کر دیا ہے ، تاہم فائر بریگیڈ کے عملے کو طلب کر لیا گیا اور آگ بجھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :