مراد سعید کی ڈگری کو منسوخ کرنے کا فیصلہ
بدھ 11 مارچ 2015 00:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) پشاور یونیورسٹی کی انکوئری کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کیلئے خصوصی امتحان منعقد کرنے کی تحقیقات کے بعد ان کی ڈگری کو منسوخ کرنے کی سفارش کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید، جو 2013 کے انتخابات میں قومی اسبملی کے رکن کیلئے سوات سے منتخب ہوئے 2005 سے 2009 تک پشاور یونیورسٹی کے ماحولیات کے ڈپارٹمنٹ میں انرول رہے تھے۔
یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق مراد سعید نے اپنا امتحان پاس نہیں کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماحولیات کے ڈپارٹمنٹ نے مراد سعید کے دو امتحانی پرچوں کیلئے 2 مارچ 2015 کو خصوصی انتظامات کئے تھے اور ان کو اس کی تفصیلی مارک شیٹ بھی جاری کردی تھی۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رسول جان نے اس واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جس کی سربراہی نومریکل اور فیزیکل سائنس کے ڈین ڈاکٹر گلزار خان کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.