رضاربا نی کی حما یت کر کے ثا بت کر دیا سیاسی جما عتیں لچک کا مظاہر ہ کر یں تو مشکل سے مشکل کا م کو با آسا نی کیا جا سکتا ہے ، ملک ضمیر حسن اعوان

بدھ 11 مارچ 2015 23:42

کراچی (ردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن کرا چی ڈویژن کے تر جمان ملک ضمیر حسن اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے ہم کر اچی میں ہو نے والے واقعہ پر آفسوس کا اِظہار کر تے ہیں اورایم کیو ایم اور پیپلز اِ سٹوڈنٹس آرگنا ئز یشن کے کار کنا ن کے قتل کی بھر پو ر الفاظ میں مذمت کر تے ہی ، اْنھو ں نے مزید کہا اِیسا محسو س ہو رہا ہے کہ سیا سی جما عتوں کا اِتحاد کچھ قو تو ں کو برداشت نہیں ہو رہا کیوں کہ تما م سیاسی جما عتوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جموریت ہی بہتر ین اِ نتقا م ہے ، متحدہ قو می مومنٹ ہو یا عوامی نیشنل پا رٹی ہر جماعت نے میا ں رضاربا نی کی حما یت کر کے یہ ثا بت کر دیا ہے کہ اگر سیاسی جما عتیں لچک کا مظائر ہ کر یں تو مشکل سے مشکل کا م کو با آسا نی کیا جا سکتا ہے ، ہم آ صف علی ذرداری کو مبار کبا د دیتے ہیں جنہو ں نے شہید ذولفقار علی بھٹو کی پا ر ٹی سے ایک ایسے شخص کو چیر مین سینٹ کے لیے نا مزد کیا جوزما نہء طا لبِ علمی سے پی پی پی سے وابستہ رہے ہیں ، اور ہم اْمید کرتے ہیں کہ پا کستا ن تحر یکِ انصاف بھی میا ں رضاربا نی کی بھر پو ر حما یت کا ا ِعلا ن کر ے گی کیو ں کہ اِب تیسر ی قو ت نہیں یا تیسر ا امپا ئر فیصلہ نہیں کر ے گا بلکہ اِب عوا م کے نما ئندوں کا ہی فیصلہ حقیقی فیصلہ ہو گا ، ہم آ صف علی ذرداری کی تما م فیصلو ں کو سلا م پیش کر تے او ر فر یا ل تا لپور صاحبہ اور سید قا ئم علی شاء کوبھی مبار کبا د پیش کر تے ہیں ، جنہو ں نے ہر قدم پر مخلص سیا سی کا رکنا ن کو سپور ٹ کیا، مستقبل صرف اورصرف پی پی پی اور بلاول بھٹو زرداری کا ہے ، اور سند ھ میں اِ نتشا ر کا سوچ رکھنے والی قوت کو پہلے بھی شکست دی اور ایک با ر پھر آ صف علی ذردار ی کی فہم و فرا ست کے ذریعے شکست دیں گے۔

(جاری ہے)

پیپلز یو تھ آرگنائز یشن کر اچی ڈویژن سینیٹر سعید غنی بھا ئی کو سینیٹ میں پا کستا ن پیپلز پا رٹی کا پا رلمیانی لیڈر مقر ر ہو نے پر مبا رکباد پیش کرتی ہے اور سا تھ ہی سینیٹ میں کر اچی کو دوسر ا اہم عہدہ دینے پر آصف علی ذردازی کا شکریہ ادا کر تے ہیں۔