23مارچ 1940 کی قرارداد پاکستان کے نکات اور مندرجات کو فراموش کرنے سے آج ملک بحرانوں کا شکار ہے، طارق محبوب،
قرارداد پاکستان پر من و عن عمل کر کے مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب قومی امنگوں کا ترجمان ہے
بدھ 11 مارچ 2015 23:14
کراچی (ردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) سنی اتحادکونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے سربراہ طارق محبوب نے کہا ہے کہ 23مارچ 1940 کی قرارداد پاکستان کے نکات اور مندرجات کو فراموش کرنے سے آج ملک بحرانوں کا شکار ہے۔ قرارداد پاکستان پر من و عن عمل کر کے مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب قومی امنگوں کا ترجمان ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم پاکستان قومی و ملی جذبے سے منانے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے مرکز بیت المصطفےٰ میں سنی اتحاد کونسل اور اے این آئی پاکستان کراچی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جس میں پیر مختار صدیقی، علامہ فیصل عزیزی، مولانا سید بلال شاہ، اے این آئی پاکستان سندھ کے رہنما سید مبشر علی قادری، کراچی کے صدر نعیم صدیقی، جنرل سیکریٹری صمید عالم اور دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.