جمعیت نظریاتی سرکاری ارضیات پر قبضوں کے خلاف کبھی بھی خاموش نہیں رہے گی، جمعیت علماء اسلام

بدھ 11 مارچ 2015 22:28

کوئٹہ ( ردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء ) جمعیت علماء اسلان نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری حاجی سید عبدالستار چشتی نے کہا ہے کہ جمعیت نظریاتی سرکاری ارضیات پر قبضوں کے خلاف کبھی بھی خاموش نہیں رہے گی۔ خاتون رکن اسمبلی کے تقلید کرتے ہوئے دیگر باخبر ارکان اسمبلی بھی سرکاری ارضیات پر قبضوں کیخلاف آواز اٹھائیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر کے سول سوسائٹی کے وفد سے عرفان کی قیادت میں وفود سے گفتگو ں کرتے ہوئے کہی کہ بلوچستان اسمبلی میں خاموشی رکھتے ہوئے اس بات کا آفسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی خاتون رکن اسمبلی کی جانب سے بندش پر آواز اٹھانے کی بجائے انہیں اسمبلی میں بولنا چاہئے تھا۔

اور حلقے کے عوام کے نمائندگی کا حق ادا کرتے لیکن صدر افسوس کے حلقہ ون اسمبلی کے خاموشی باعث تعجب ہیں۔

متعلقہ عنوان :