عورت کی کامیابی کیلئے ذرائع ابلاغ انتہائی مثبت کردار ادا کرسکتا ہے ،مقررین،
الیکٹرانک میڈیا پر خواتین کے مسائل کو مناسب وقت نہیں دیا جارہا ،سوشل میڈیا بہت اچھا ذریعہ ہے ہم اپنی آواز وہاں بلند کریں،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خطاب
بدھ 11 مارچ 2015 22:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) عورت کی کامیابی کیلئے ذرائع ابلاغ انتہائی مثبت کردار ادا کرسکتا ہے جبکہ الیکٹرانک میڈیا پر خواتین کے مسائل کو مناسب وقت نہیں دیا جارہا تو اس کے لئے سوشل میڈیا بہت اچھا ذریعہ بن چکا ہے کہ ہم اپنی آواز وہاں بلند کریں۔ یہ بات مقررین نے اداراہ تعلیم وآگہی اور اے ورلڈ ایٹ اسکول کی جانب سے مقامی ہوٹل میں خواتین کاعالمی دن کی نسبت سے ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
مذاکرے کے شرکاء نے خواتین کے حقوق کے لئے کی جانے والی جدوجہد میں مردوں کی بھی نمائندگی کی ضرورت پر زور دیا ، ان کا کہنا تھا ویمن رائٹس صرف خواتین کے حقوق نہیں ہیں حقیقت میں تو یہ انسانی حقوق ہیں۔مقررین میں اسٹینڈرڈ چارٹردبینک کی مریم سومرو ، این ڈی ٹی وی سے یسریٰ عسکری ، بولو بھی سے غوثیہ راشد،آئی ایم کراچی سے وجیہہ نقوی اور ڈیجیٹل رائٹس فار ایجوکیشن کی رفیعہ شیخ شامل تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.