نائن زیرو پر چھاپہ انٹیلی جنس معلومات کی بناءپر مارا ، کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کے کہنے پر شروع کیا : وزیر داخلہ
بدھ 11 مارچ 2015 21:20
(جاری ہے)
میڈیا کو جاری اپنے بیان میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت پر شروع کیا گیا تھا جبکہ خود متحدہ قومی موومنٹ نے مطالبہ کیا تھا کہ کراچی کو جرائم پیشہ افراد سے نجات دلانے کے لیے فوجی آپریشن کیا جائے ۔
وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن سے قبل تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا گیا تھا اور یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن مین کوئی سیاسی وابستگی آڑے نہیں آئے گی ۔چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز کا فرض ہے کہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کاروائی کریں اور آج ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپہ بھی انہوں نے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے مارا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.