ضلعی انتظامیہ کا ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے اورہوٹل میں بیچنے پر 37 افراد گرفتار

بدھ 11 مارچ 2015 20:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء)ڈی سی پشاورریاض خان محسود کی ہدایت پر اے سی پشاورممتاز احمد  اے اے سی محمد فواد اے اے سی حسیب الرحمان  اے اے سی محمد شعیب اور اے اے سی محمود احمد اوراے اے سی الطاف حسین نے دلہ زاک روڈ  چارسدہ روڈ  باڑہ گیٹ  سربند  یونیورسٹی روڈ  حیات آباد اورصدر میں ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے والے قصاب اور گوشت پکانے پر 37 افراد کو گرفتارکرلیا ۔