پاکستان سٹیل 60 فیصد پیداوار اور50 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے میں کامیاب ، کامیابی 6 سال کے بعد حاصل کی گئی ہے،ترجمان
بدھ 11 مارچ 2015 18:35
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) موجودہ انتظامیہ پاکستان اسٹیل کی دُوررس حکمت عملی اور مسلسل کاوشوں کی بدولت پاکستان اسٹیل ماہ رواں مارچ2015 ء میں 60 فیصد پیداوار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ جبکہ پاکستان اسٹیل کے تھرمل پاور پلانٹ ( TPP-TBS ) کی ضروری مرمت و دیکھ بھال کے کاموں کی بدولت50 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے، پاکستان اسٹیل کو یہ کامیابی 6 سال کے عرصے کے بعد حاصل ہوئی ہے ،جو بڑی کامیابی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اسٹیل کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل(ریٹائرڈ) ظہیر احمد خان ، ہلال امتیاز(ملٹری)نے جب اپریل2014 ء میں ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں تھیں تو اُس وقت پاکستان اسٹیل کی پیداوار محض1.4 فیصد اور تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی صرف 18 میگاواٹ حاصل کی جارہی تھی اور خام مال کے ذخائر نہ ہونے کے برابر تھے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.