دہشت گردی اور نامساعد حالات کے باوجود جی ایس پی پلس سٹیٹس سے بھرپور استفادہ کررہے ہیں‘ راجہ اشفاق سرور
بدھ 11 مارچ 2015 17:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب یورپی یونین کوپاکستانی مصنوعات کی ڈیوٹی فری ترسیل ،جی ایس پی پلس سٹیٹس برقرار رکھنے اور انٹرنیشنل لیبر کنونشنز پر عملدرآمدمیں جرمنی کی حکومت کے بھرپورتعاون اور حمایت کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے، چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کا خاتمہ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے جس کے لیے5.2بلین روپے کا خطیر فنڈ مختص کرنے کے علاوہ ڈسٹرکٹ ویجلینس کمیٹیوں کو مزید متحریک اور سزاؤں کو مزید سخت کیا گیاہے۔
انہوں نے یہ بات جی ایس پی پلس اور لیبر کنونشنز پر عملدرآمد میں درپیش چیلنجز “کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جرمن پارلیمنٹ کے رکن اور کمشنر انسانی حقوق پالیسی و امداد کرسٹوف سٹریسر، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو، سابق وزیر خزانہ حفیظ اے پاشا، سیکرٹری لیبر عشرت علی، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ظہور احمد اعوان سمیت پنجاب بھر کے مزدور تنظیموں کے عہدیداران اور نمائندوں نے سیمینار میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.