کراچی، الکرام اسکوائر پر رینجرز کی کارروائی ،7افراد زیر حراست

بدھ 11 مارچ 2015 17:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے الکرم اسکوائر پر رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 7افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے الکرم اسکوائر اور اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے کر داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا ۔رینجرز نے حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :