چونیاں،سٹی پولیس کا چھاپہ، 40بوتل شراب برآمد

بدھ 11 مارچ 2015 17:13

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر سٹی پولیس کا چھاپہ 40بوتل شراب برآمد مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی کی ہدایت پر سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر دو منشیات فروشوں محمد اشفاق اور تنویر حسین کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر انکے قبضہ سے چالیس بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے دونوں ملزموں کو پولیس نے حوالات میں بند کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :